25 جون، مائیکل جیکسن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار مائیکل جیکسن 25 جون 2009ء کو کوچ کر گئے۔ مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں 29 اگست 1958ء کو پیدا ہوئے تھے۔ کنگ آف پاپ کے لقب سے پہچانے جانے والے ’’مائیکل‘‘ امریکی موسیقار اور گلوکار تھے۔ موسیقی سے لگاؤ کے باعث بہت کم عمر میں […]