دین، تہذیب اور ثقافت

دین ایک مصطلح ہے اور مصطلح کا متبادل کسی دوسری زبان میں بہت کم ہی ہوتا ہے۔البتہ اس کی تشریح کی جاتی ہے جس سے دوسری زبان بولنے والوں کو اس اصطلاح کی سمجھ آجائے۔ کیوں کہ اصطلاح ’’اتفاق قوم علی وضع لفظ بازا معنی‘‘ یعنی کسی قوم کا کسی لفظ پر کسی خاص معنی […]

15 جون، پروفیسر ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وِزٹنگ پروفیسر ڈاکٹر ابواللیث صدیقی 15 جون 1916ء کو آگرہ،برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ آگرہ، بدایوں اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو ادب میں پی ایچ […]