گٹ تمبہ آبشار، سوات
مالش ہائی بلڈ پریشر میں کمی لاتی ہے
صحت کے حوالہ سے ہونے والی ایک تحقیق میں درج ہے کہ جو حضرات بلند فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) کے عارضہ میں مبتلا ہوں، اگر وہ باقاعدہ طور پر اپنے وجود کا مالش کراتے رہیں، تو ان کی صحت میں بہتری آئے گی۔
منھ کی بدبُو دور کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا
کھانے کے بعد کُلی کو معمول بنانے سے زبان پر جراثیم پیدا نہیں ہوتے۔ یوں بدبو بھی پیدا نہیں ہوتی ۔بہتر ہے کہ کھانے کے بعد کُلی کی جائے۔