پٹرول بحران، ذمہ دار کون؟

آیئے، تاریخ کے چند اوراق پلٹتے ہیں۔ زیادہ دُور نہیں بس گذشتہ حکومت ہی سے شروع کرتے ہیں۔ سال 2015ء اور مہینا جنوری کا تھا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ پٹرول سستا ہونے کے بعد اس کی طلب بہت بڑھ گئی، جب کہ رسد نہ ہونے کے برابر […]