8 جون، پیغمبرِ اسلام حضرت محمدؐ کا یومِ وفات

"britannica.com” کے مطابق 8 جون 632ء کو مسلمانوں کے آخری پیغمبر حضرت محمدؐ وفات پاگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق رسولِ اکرمؐ 63 سال کی عمر میں مدینۃ المنورہ میں وفات پاگئے۔ اسی روز حضرت ابوبکر صدیق کو خلیفۃ الرسول منتخب کر لیا گیا۔

"ارتغرل غازی” کی مخالفت کیوں؟

جب سے میڈیا ( برقی ذرائع ابلاغ، اخبارات و رسائل) معرض وجود میں آیا ہے ، تب سے اس میڈیا پر اہلِ مغرب کا براہِ راست قبضہ ہے۔ چھاپا خانہ سے لے کر ریڈیو، ٹی وی، تھیٹر اور اخبارات تک سبھی پر اہلِ مغرب مشنری سوچ و فکر کے ساتھ قابض ہیں۔ حالیہ تاریخ میں […]