2 جون، راج کپور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کے نامور اداکار اور ہدایت کار راج کپور 2جون 1988ء کو حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ راج کپور 14 دسمبر 1924ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں ’’کلیپ بوائے‘ ‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے راج کپور نے نہ صرف اپنے والد […]

افغانستان میں تشدد کی نئی لہر، داعش کا کردار

افغانستان میں تشدد کی لہر میں اضافے کے کئی محرکات سامنے آرہے ہیں، جس میں سب سے زیادہ تشویش کا باعث داعش خراساں شاخ کی کارروائیاں ہیں۔ دوحہ امن معاہدے کے بعد ان تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا کہ افغانستان میں کئی ایسے جنگجو گروپ معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کریں گے، جن […]

جرمنی کا نظامِ تعلیم

سال 2016ء اور 2019ء میں جب میں مختلف تحقیقی پراجیکٹس کے لیے جرمنی میں مقیم تھا، تو اسی دوران میں، مَیں نے جرمنی کے نظامِ تعلیم کا بھی مختصر جائزہ لیا۔ مختصر الفاظ میں اس کا جائزہ اس تحریر میں لیا جائے گا۔ جرمنی میں تعلیم مفت اور ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ’’کنڈر گارٹن‘‘ […]

ریاستِ دیر سے رسم ’’حرب العید‘‘ کا خاتمہ کیسے ہوا؟

1935ء میں برطانوی حکومت نے نواب محمد شاہ جہان خان کی دستار بندی کی رسم بمقام چکدرہ ادا کی، اور ایک عہد نامے کی رو سے اس کو ریاستِ دیر کا نواب تسلیم کیا گیا۔ نواب موصوف کا طرزِ حکومت شخصی تھا، اور ریاستِ دیر کے فوجی اور ملکی نظم و نسق کا طریقِ کار […]