پہلی نظر میں محبت بارے عجیب و غریب حقیقت

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterst.com” کے مطابق ماہرینِ نفسیات کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں محبت (love at first sight) کے لیے 8.2 سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔ یعنی اگر آپ کی کسی کے ساتھ پہلی بار 8.2 سیکنڈ کے لیے آنکھیں لڑجاتی ہیں، تو پہلی نظر میں محبت میں گرفتار ہوجائیں گے۔