یہ ہے بیٹی کی خاطر 20 لاکھ ڈالر جلانے والا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کی تصویر میں دکھائی دینے والے اس شخص کے بارے میں مشہور ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں 2 ملین (20لاکھ) ڈالر جلائے تھے۔ پوسٹ میں درج ہے کہ اس شخص نے ایسا اس لیے کیا تھا کہ اس کے پاس جلانے کے لیے لکڑیاں نہیں تھیں […]