تیسری جنگِ عظیم نہ چھیڑنے والا گمنام ہیرو

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ وہ گمنام ہیرو ہے جس نے ایٹم بم گرانے سے انکار کرکے تیسری جنگ عظیم کا راستہ روکا۔ مذکورہ ویب سائٹ پر شائع شدہ پوسٹ کے مطابق روس کے آرمی آفیسر "Vasily Arkhipov” نے 27 اکتوبر 1962ء کو اس وقت […]

26 مئی، جب ہائیڈروجن بم کی سندِ حقِ ایجاد جمع کی گئی

"historynet.com” کے مطابق 26 مئی 1946ء میں امریکہ میں ہائیڈروجن بم کی سندِ حقِ ایجاد (Patent) جمع کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائیڈروجن بم ایسے مہلک اور خوفناک ہتھیار ہیں، جو لمحوں میں شہروں کے شہر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں، تابکار ذرات دس سے بیس ہزار مربع میل کے علاقے کی […]

کرونا وائرس، نظریات اور اخلاقیات

میرے پاس وٹس ایپ میں اپریل 2205ء کی ایک ویڈیو ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع میں ایک طبی ماہر بریفنگ دے رہے ہیں کہ انسانی دماغ میں کچھ خلیے ہیں جن کا تعلق خدا اور مذہبیت سے ہے۔ ہم ان خلیوں کو غیر فعال کرسکتے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بے حد خیرات دینے کے لیے معروف […]