عورت، شاعری اور ہم
پچھلے سال ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی کے سلسلے میں مینگورہ شہر جانا ہوا، تو وہاں موجود ایک دوست کی فرمائش پر اُس کے ساتھ رات گذارنی پڑی۔ صبح واپسی پر اُس نے ’’سرگوشیاں‘‘ نامی ایک کتاب دی۔ دوست نے کہا کہ یہ میری بہن کی لکھی ہوئی شاعری کی کتاب ہے، جو انہوں نے […]
کچھ سعید اللہ خادمؔ کے بارے میں
بعض لوگ کارخانۂ ایزدی کی طرف سے اس اجڑے ہوئے دیار کے لیے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوتے ہیں اور اپنی خداداد صلاحیتوں کی بنا پر عقدہ کشا بن جاتے ہیں۔ ان باکمال ناخداؤں کی زندگی کا ہر ایک باب تابناک اور سبق آموز ہے۔ ان کے بچپن پر نظر دوڑائیں، یا طالب علمی کے […]
23 مئی، کچھوؤں کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 23 مئی کو کچھوؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ کہتے ہیں کہ کچھوا زمین پر پائے جانے والے سب سے قدیم ترین رینگنے والے جان داروں میں سے ایک ہے ۔ ایک تحقیق میں درج ہے کہ سمندری کچھوے دنیا کی قدیم ترین مخلوقات میں سے ہیں […]
صدقۂ عید الفطر
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر جگہ لوگ خاص کر غریب اور مزدور طبقہ بہت پریشان ہے۔ اس وقت مدد نہ کی گئی، تو بھوک مری پھیل سکتی ہے۔ لہٰذا مالدار حضرات کو چاہیے کہ وہ اس مرتبہ صدقۂ عیدالفطر کی ادائیگی پونے دو کیلو گیہوں کے بجائے ساڑھے تین کیلو چاول یا کھجور یا […]
کورونا کے بعد کی دنیا کیسے ہوگی؟
کورونا تو آگیا ہے، اور ابھی تک نہ اس کا علاج دریافت ہوا اور نہ ویکسین۔ خدا کرے جلد از جلد دونوں دریافت ہوں، تاکہ خلقِ خدا اس مصیبت سے نکل آئے۔ ورنہ اس قسم کی مصیبت جو انسانوں کو یکایک غیر سماجی بنادے کہ ایک دوسرے کے زیادہ قریب بھی نہ ہوں، ہاتھ بھی […]