خدا زمیں سے گیا نہیں ہے!

مجھ پر اگر کوئی فتوا نہ لگائے، تو مَیں وثوق کے ساتھ نہ صرف کہہ سکتا ہوں بلکہ ثابت بھی کرسکتا ہوں کہ خدا الگ الگ روپ میں ہمارے آس پاس پھرتا رہتا ہے۔ ہمارے دُکھ درد میں شریک ہوتا ہے، اور ہماری تکالیف دور کرنے کی خاطر راستہ بھی سجھاتا ہے۔ سرِ دست ایک […]