ملا کی دوڑ مسجد تک (کہاوت کا پس منظر)

روزہ، مغربی ماہرینِ صحت کی نظر میں

احکامِ خداوندی اور ارکانِ اسلام ہمیں روحانی سکون کے ساتھ ساتھ جسمانی تن درستی اور ذہنی مسرت بھی فراہم کرتے ہیں۔ ارکان اسلام میں روزہ ایک ایسا رکن، عمل اور مشق ہے کہ اس سے انسان میں صبر و سکون، ایثار و ہم دردی، قوتِ برداشت اورتزکیۂ نفس پیدا ہوتے ہیں بلکہ روزہ بے شمار […]
اٹلی کی انسان دوستی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اٹلی میں اگر کوئی شخص بھوکا ہو، اور اس کے پاس کھانا خریدنے کے لیے پیسے نہ ہوِ، تو وہ چرا کر کھاسکتا ہے۔ ایسی چوری اٹلی میں جرم تصور نہیں کی جاتی۔
کورونا کے سائے میں نمازِ عید کیسے پڑھیں؟

کورونا وبائی مرض کی وجہ سے لاک ڈاؤن بڑھادیا گیا ہے، یعنی تاریخ میں پہلی مرتبہ عید الفطر کی نماز، مسلمان عید گاہ یا مساجد میں ادا نہ کرسکیں گے۔ سب سے پہلے عید الفطر سے متعلق دین کے ضروری مسائل جانیں۔ اسلام نے عید الفطر کے موقع پر شرعی حدود کے اندر رہتے ہوئے […]