جدید سوشل ازم کا بانی، کارل مارکس
شبِ قدر کی عبادت پوری زندگی کی عبادت سے افضل

رمضان کی راتوں میں ایک رات شبِ قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی خیر وبرکت والی رات ہے، اور جس میں عبادت کرنے کو قرآن کریم (سورۃ القدر) میں ہزار مہینوں سے افضل بتلایا گیا ہے۔ ہزار مہینوں کے 83 سال اور 4 ماہ ہوتے ہیں۔ گویا اس رات کی عبادت پوری زندگی کی عبادت […]