15 مئی، ڈاکٹر ابوالخیر کشفی کا یومِ انتقال

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیئرمین شعبہ اردو ڈاکٹر ابو الخیر کشفی 15 مئی 2008ء کو انتقال کرگئے۔ 12 مارچ 1932ء کو کانپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور اردو زبان کے مشہور عالم تھے۔ […]