11 مئی، سعادت حسن منٹو کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو ادب کے عظیم افسانہ و خاکہ نگار سعادت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو موضع سمبرالہ، ضلع لدھیانہ میں پیدا ہو ئے ۔ ان کے والد لدھیانہ کی کسی تحصیل میں تعینات تھے۔ دوست انہیں ’’ٹامی‘‘ کے نام سے پکارتے تھے۔ منٹو کے حوالہ سے مشہور ہے کہ وہ اپنے گھر […]

نیکی کی ٹوکری، ترکی سے اسلام آباد پہنچ گئی

باعزت طریقے سے ضرورت مندوں کی مدد کی قدیم ترک روایت کی پیروی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں تندوروں پر نیکی کی ٹوکری رکھنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، جہاں صاحبِ استطاعت لوگ روٹیاں رکھتے ہیں اور ضرورت مند لوگ بغیر کسی سے مانگے اپنی ضرورت کے مطابق مفت روٹیاں حاصل کرتے ہیں۔ اسلام […]

چکدرہ قلعہ اور چرچل پیکٹ تاریخ کے تناظر میں

ان آخری دو صدیوں میں ایسے پشتون راہنما پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے سکھوں اور انگریزوں کے خلاف جنگیں لڑیں۔ خان عمرا خان اُن میں سے ایک تھے۔ آپ 1860ء میں خان آف جندول کے گھر پیدا ہوئے۔ 1892ء تک آپ کے قبضہ میں دیر، باجوڑ، ملاکنڈ، سوات اور بونیر کے کچھ علاقے تھے۔ سلیمان […]