قدرتی گیس بارے یہ حقیقت جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق قدرتی گیس کی کوئی بُو نہیں ہوتی۔ اس کے ساتھ بُو کو باقاعدہ طور پر ملایا جاتا ہے، تاکہ اگر کہیں لیک ایج ہو، تو لوگوں کو بروقت پتا چل سکے۔

انگریز سرکار کی ہندوستان چھوڑنے کی وجوہات

آخر وہ کیا وجوہات تھیں کہ جن کی وجہ سے انگریزون کو ہندوستان چھوڑ کر جانا پڑا؟ ابتدائی دور کے انگریز منتظمین جو یہ سمجھتے تھے کہ ان کا اقتدار ہمیشہ رہے گا اور ان کی امپائر کو کبھی زوال نہ ہوگا، آخر وہ کیوں اس پر مجبور ہوئے کہ اپنی امپائر کے اس ہیرے […]

10 مئی، ماؤں کا عالمی دن

آج پوری دنیا میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے کہ ’’ماؤں کا دن منانے کا آغاز ایک امریکی خاتون اینا ہاروس کی کوشش کا نتیجہ ہے ۔ اینا ہاروس چاہتی تھیں کہ اس دن کو ایک مقدس دن کے طور پر سمجھا […]