دنیا کے دس طاقتور ترین پاسپورٹ

مارک زکربرگ کی پرائیویسی کا عجیب و غریب طریقۂ کار

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com” کے مطابق فیس بُک کے مالک مارک زکربرگ (Mark Zuckerberg) کی پرائیویسی کا طریقۂ کار بھی عجیب و غریب ہے۔ انہوں نے 30 ملین ڈالر کے عوض اپنے گھر کے اردگرد 4 گھر اور خرید رکھے ہیں، تاکہ اس کی پرائیویسی (رازداری) برقرار رہے۔
7 مئی، صحافی خرم ذکی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 7 مئی 2016ء کو صحافی اور انسانی حقوق کا رُکن سید خرم ذکی رات کے اندھیرے میں نارتھ ناظم آباد کراچی میں گولیوں کا نشانہ بنائے گئے۔ وہ اپنے ایک ساتھی راؤ خالد کے ساتھ ایک ریستوران میں رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ […]