جواں مرگ و حساس دل شاعر، شکیب جلالی

فصیلِ جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں حدودِ وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی عالمِ شباب میں موت کو گلے لگانے والے اس شاعر نے انتہائی کم عرصے میں وہ شاعری کی جو اَمر ہوگئی۔ خصوصاً اُردو غزل کی دنیا میں وہ نام پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے جو بڑے بڑے شاعر طویل […]