مانتے ہیں مسٹر بین پی ایچ ڈی سکالر ہیں؟
مسٹر بین کا اصل نام ’’روون اٹکنسن‘‘ (Rowan Atkinson) ہے۔ انہیں دی آبزرور نے برطانوی مزاح کے 50 مزاحیہ ترین اداکاروں میں شمار کیا ہے۔ اپنی فلموں میں ایک لفظ کہے بنا بھی سب کو ہنسنے اور قہقہے لگانے پر مجبور کرنے والا ’’مسٹر بین‘‘ انگلینڈ میں 6 جنوری 1955ء کو پیدا ہوئے۔ بہت کم […]
26 اپریل، جب تاریخ کا بدترین طوفان ریکارڈ ہوا
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 26 اپریل 1989ء کو وسطی بنگلہ دیش میں تاریخ کا بدترین طوفان ریکارڈ کیا گیا۔ مذکورہ طوفان میں تقریباً 1300 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔
احسان یوسفزئی، عجز و انکسار اور وضع داری کا پیکر
گلزارِ ادب کا ایک پھول ضلع سوات کے پُربہار علاقہ فتح پور میں مہکا، جس نے گلستانِ ادب میں بہت جلد اپنا ایک الگ مقام بنا لیا۔ جی ہاں، بات ہو رہی ہے استادِ محترم احسان یوسف زئی کی جو بہ یک وقت شاعر، ادیب، افسانہ نگار، نقاد اور محقق ہونے کے ساتھ ساتھ معلم […]