دنیا کا سب سے زیادہ تیار اور فروخت ہونے والا بسکٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پارلے جی "Parle G” دنیا کا سب سے زیادہ تیار اور فروخت ہونے والا بسکٹ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق روزانہ اس کے 480 ملین (یعنی 48 کروڑ) پیکٹ فروخت ہوتے ہیں۔ بی بی سی انگریزی سروس کے مطابق "پارلے جی” ایک ہندوستانی کمپنی کا بنایا […]

روزہ تاریخ کے آئینے میں

’’انسائیکلوپیڈیا آف رِلیجن‘‘ کے مطابق ’’روزہ‘‘ یعنی کھانے پینے سے خود کو روک لینا ایک ایسا آفاقی عمل ہے جو مشرق سے مغرب تک کی تمام تہذیبوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی طرح ’’انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا‘‘ میں لکھا ہے کہ خاص مقاصد کے لیے یا اہم مقدس اوقات کے دوران یا اس سے قبل روزہ […]

25 اپریل، جب نہر سویز کا تعمیراتی کام شروع ہوا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 25 اپریل 1859ء کو نہر سویز کے کھودنے کا آغاز کیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق نہر سویز، بحیرۂ روم اور بحیرۂ احمر کو ملاتا ہے۔ یہ یورپ اور ایشیا کے درمیان نہر سویز مختصر ترین راستہ ہے۔