اسحاق وردگ (فن و شخصیت)

خواب نے رکھ لیا نشانے میں تم نے تاخیر کی جگانے میں اس شعر کے خالق پروفیسر ڈاکٹر اسحاق وردگ سے کچھ عرصہ قبل تک میری کوئی شناسائی نہ تھی۔ البتہ بکھرے اوراق میں پڑھ ضرور رکھا تھا۔ مرکب ’’بکھرے اوراق‘‘ اس لیے استعمال کیا کہ ماسوائے بچوں کی کہانیوں کی ایک کتاب ’’اور تتلیاں […]

24 اپریل، گلوکار احمد رشدی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی فلمی صنعت کے مایہ ناز اور ورسٹائل گلوکار احمد رشدی 24 اپریل 1934ء کو ایک قدامت پسند سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بر صغیر پاک وہند میں رُشدی کا نام اور آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آواز کے اس جادوگر نے ریڈیو پر نغموں سے اپنے سفر کی […]

یہ لوگ کون ہیں؟

سرِ راہ دس گیارہ نوواردوں کا قافلہ ایک آدھ محلہ دار کی معیت میں، دو دو کی ٹولی بنائے، راستے کے دائیں جانب نظم و ضبط کے ساتھ رواں دواں۔ عمومی طور پر گول آستین والی لمبی قمیص زیبِ تن کیے اور شلوار کے پائنچے اوپر کیے ہوئے۔ سروں پر ٹوپی، چہروں پر داڑھی، ہاتھوں […]

فلسفۂ صوم

اللہ تعالیٰ کے احکام میں اس کی حکمتیں پوشیدہ ہوتی ہیں۔ اگر اس کا ایک بندہ انہیں بجالاتا ہے، تو دنیاوی اور اُخروی دونوں فضیلتیں حاصل کرتا ہے۔ کلمۂ طیبہ اور نماز کے بعد روزہ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے جو ہر بالغ، عاقل مرد اور عورت پر فرض کیا گیا ہے۔ اس سلسلے […]