23 اپریل، ولیم شیکسپیئر کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق انگریزی زبان کے مقبول ترین مصنف اور شاعر ولیم شیکسپیئر تیئس اپریل 1564ء کو انگلستان میں پیدا ہوئے۔ انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔عموماً انگلستان کے قومی شاعر کہلائے جاتے ہیں ۔تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،154 گیت، 2 لمبی نظمیں اور […]