ملالہ یوسف زئی اور مبالغے مغالطے

(نوٹ:۔ 16 ستمبر 2012ء کو www.zamaswat.com اور 28 تا 18 ستمبر 2012ء کو ’’روزنامہ آزادی سوات‘‘ میں شائع شدہ مضمون مدون شدہ شکل میں) بیشتر قارئین جانتے ہیں کہ 25 اگست 2012ء کو ویب سائٹ’’ زما سوات ڈاٹ کام‘‘ پر میرا کالم بعنوان ’’المیۂ سوات اور ایوارڈز‘‘ دو حصوں میں ایک ساتھ شائع ہوا۔ یہ […]
کاش، کوئی حوالدار چندرا سنگھ جیسا بھی ہوتا

یہ 23 اپریل 1930ء کا دن تھا جب خدائی خدمت گار کے سرخ پوش پشاور کے مشہور قصہ خوانی بازار میں اکٹھے ہوئے تھے۔ یہ لوگ برطانوی سامراج سے آزادی کے نعرے لگارہے تھے اور اپنے رہنما باچا خان کی گرفتاری کے خلاف سراپا احتجاج تھے، جو چند دنوں پیشتر چارسدہ اتمانزی میں کی گئی […]
دنیا کی نظروں سے اوجھل خوبصورت وادیِ جامبِل

20 اپریل، شکیل بدایونی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور شاعر اور فلمی نغمہ نگار شکیل بدایونی 20 اپریل 1971ء کو بمبئی میں انتقال کرگئے۔ اگست 1916ء کو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی بمبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے۔ اس لیے شکیل […]
کرونا وائرس بارے ملاکنڈ ڈویژن کی تازہ ترین صورتحال

(خصوصی رپورٹ) ملاکنڈ ڈویژن کے نو اضلاع شانگلہ، سوات، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اَپر، چترال لوئر، چترال اَپر اور باجوڑ میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ محکمۂ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کل مشتبہ مریضوں کی تعداد 2061 ہے، جن میں 600 سوات، 167 شانگلہ، 360 […]