اویمیا کون، دنیا کا سرد ترین آباد علاقہ
رپورٹ نہیں، طلسمِ ہوش ربا ہے
وزیرِ اعظم عمران خان مسلسل ایسے اقدامات کا اعلان کررہے ہیں جو پاکستان کے غریب اور مفلس طبقات کو ریلیف پہنچانے کا باعث بنیں۔ ان کا ہر خطاب نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے اورروسا ملک کو خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے شہریوں کی مدد پر ابھارنے پر مشتمل ہوتا ہے۔اگروزیراعظم کے اعلان […]
8 اپریل، "پابلو پکاسو” کا یومِ انتقال
8 اپریل، جب عظیم مصور "پابلو پکاسو” گزر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق دورِ جدید کے سب سے بڑے مصور اور تجریدی مصوری کے مؤجد "پابلو پکاسو” (Pablo Picasso) پچیس اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوئے تھے۔ ٹائم میگزین نے 1998ء میں صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا، تو […]
پاکستانی طلبہ کرغزستان میں انتہائی مشکلات سے دوچار
(خصوصی رپورٹ) کرغزستان میں پڑھنے والے دس ہزار سے زائد پاکستانی طلبہ جن میں سیکڑوں کی تعداد میں طلبہ کا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہے، وہاں مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے محصور ہوگئے ہیں۔کرغزستان کے دارالخلافہ بشکیک میں میڈیکل کی سات یونی ورسٹیاں ہیں، جہاں ہزاروں پاکستانی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں۔ کرونا وائرس […]