بڑے بڑوں کا پتا پانی کردینے والی چاند بی بی
چاند بی بی (1544ء تا1599ء) حسین نظام شاہ احمد نگر کی بیٹی تھی۔ اس نے مروجہ علوم کے ساتھ فنونِ سپاہ گری کی بھی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی علی عادل شاہ مردان والی بیجاپور سے ہوئی۔ چاند بی بی باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدانِ جنگ میں اتراتی تو بڑے بڑوں […]
آہ، بریکوٹی صاحب بھی گذر گئے
معروف ادیب، محقق اور مؤرخ "شیر افضل خان بریکوٹی” سوات کے تاریخی گاؤں بریکوٹ میں 26 اپریل 1926ء کو مہابت خان کے گھر میں پیدا ہوئے۔ 1949ء میں گورنمنٹ مڈل سکول بریکوٹ میں بحیثیتِ مدرس ایک سال خدمات انجام دیں۔ 1951ء میں ودودیہ ہائی سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1951ء میں کراچی چلے […]
1 اپریل، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق یکم اپریل پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یکم اپریل 1936ء کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہندوستان کے شہر بھوپال میں ایک اردو بولنے والے پشتون گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران میں مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلفٹ […]