کرونا، مکمل لاک ڈاؤن ہی حل ہے

پاکستان، بالخصوص سندھ لاک ڈاؤن کے دوسرے سخت ترین مرحلے میں داخل ہوچکا۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے تمام صوبائی حکومتوں نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تھا۔ ایک ہفتے بعد اب مزید احتیاط و برداشت کی ضرورت بڑھ گئی۔ کیوں کہ کرونا وائرس کے علامات نمودار ہونے کے لیے 14 دن […]

31 مارچ، سید قاسم محمود کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور پاکستانی مفکر، ادیب، افسانہ نگار، قاموس نگار، مدیر اور مترجم سید قاسم محمود 31 مارچ 2010ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ 17 نومبر 1928ء کو کھرکھودا، سونی پت، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ اردو میں چھوٹی کہانیاں، ناول اور دائرۃ المعارف لکھتے تھے۔ ایک اچھے تدوین کار، نثر […]

برحق ہے موت اگر، تو برحق حیات بھی

انگریزی زبان کے مؤقر نشریاتی ادارہ ’’ایکسپریس ٹریبون‘‘ کی سٹوری پڑھی جو پاکستان کے اولین کرونا وائرس کے شفا پانے والے مریض ’’عادل رحمان‘‘ کے متعلق تھی، تو دفعتاًمجھے 2007ء کا اپنا ایک دوست یاد آگیا جو پھیپھڑوں کے سرطان (Lungs Cancer) میں مبتلا ہوگیا تھا۔ اپنے دوست کی کہانی تحریر کرنے سے پہلے تھوڑا […]