اک اور دریا کا سامنا

انسانی کرونا وائرس کی شناخت سب سے پہلے 1960ء کے آخر میں ہوئی۔ وقت کے ساتھ ہی کورونا کی فیملی میں اضافہ ہوتا گیا۔ انسان میں پایا جانے والا کرونا وائرس ’’الفا‘‘ اور ’’بیٹا‘‘ اسی دورانیے میں دریافت ہوئے۔ وائرس کی اس فیملی کا نام ’’کرونا‘‘ اس کی کراؤن یعنی سر کے تاج جیسی شکل […]

25 مارچ، شہناز بیگم کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق ’’جیوے جیوے میرا پیارا وطن‘‘ کے ملی نغمے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شہناز بیگم 25 مارچ 2019ء  کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ 2 جنوری 1952ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئیں۔ 2010ء میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آئیں۔ ڈھاکہ واپسی کے […]

سوات کا پہلا کرونا پازیٹو کیس، مجھے کچھ کہنا ہے!

سوات میں پہلا کرونا وائرس پازیٹو کیس سامنے آیا ہے، مگر فکر کی کوئی بات نہیں۔ یہ تحریر پوری پڑھ لیں۔ آپ خود بخود مطمئن ہوجائیں گے۔ آج (25 مارچ، 2020ء) سہ پہر کو غالباً پانچ بج رہے تھے کہ فیاض ظفر صاحب اپنے ایک صحافی دوست سے فون پر بات کر رہے تھے اور […]

ایک ہی وقت میں جنم لینے والے سب سے زیادہ زندہ بچے

بوبی میک، جن کا تعلق امریکہ سے ہے نے سب سے زیادہ بچے ایک ہی بار جنم دینے کا ریکارڈ قائم کیا۔ بوبی نے 19 نومبر 1997ء کو 7 بچوں کو جنم دیا جن کو زندہ بچا لیا گیا۔ مذکورہ 7 بچوں میں سے 4 لڑکے پیدا ہوئے اور 3 لڑکیاں۔ بوبی نے ان سات […]