ہمارا دشمن ہماری جہالت ہے
نجانے مجھے کیوں یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ جتنا ہم جدید دور میں داخل ہورہے ہیں، اتنی ہی ہماری جہالت بڑھ رہی ہے۔ لوگ اس کا الٹا سمجھیں گے، اور ان کو اجازت ہے کہ ایسا سوچیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ جدید دور میں معلومات کے ذرائع جتنے بڑھے گئے ہیں، اس […]
کورونا وائرس، آگاہی و احتیاطی تدابیر
کورونا وائرس بارے ہماری غفلت کی انتہا
جب دنیا کی مضبوط ترین معیشت ’’چین‘‘ نے کرونا وائرس کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا، تو تبھی یہ بات واضح ہوچکی تھی کہ اس وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے سوا کوئی مؤثر آپشن موجود نہیں۔ ابھی یہ وائرس پاکستان نہیں آیا تھا۔ حکومت […]
سانحۂ جلیانوالہ باغ کی مختصر کہانی
آزاد اقوام جب اپنی آزادی کے تحفظ سے بے پروا ہوکر باہمی انتشار کا شکار ہوتی ہیں، تو قدرت ان سے آزادی جیسی نعمت چھین کر دوسری اقوام کا غلام بتاتی ہے۔ پھر جب ان اقوام میں آزادی کی تڑپ سر اُٹھاتی ہے، تو تاریخ شاہد ہے کہ آزادی کا حق مانگنے اور چھیننے کی […]
20 مارچ، کہانی سنانے کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق 20 مارچ پوری دنیا میں ’’کہانی سنانے کا عالمی دن‘‘ (Storytelling Day) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کی تاریخ کچھ یوں بیان کی جاتی ہے کہ سویڈین (Sweden)میں سنہ 1991-92ء کو پہلی بار 20 مارچ کو یہ دن "Alla berattares dag” یعنی "All storytellers day” کے نام سے منایا […]