اُردو کی تاریخ جامع و مختصر صورت میں
اُردو زبان کے آغاز و ارتقا کے بارے میں محققین نے اپنی تحقیق کے مطابق متضا د آرا پیش کی ہیں۔ان آرا کو جاننے کے بعد انسان چکرا کر رہ جا تاہے۔ محققین کے مطابق اُردو نثر کی باقاعدہ شروعات دکن سے ہوئی۔ یہ البتہ درست ہے کہ بول چال کی زبان وہاں شمالی ہند […]