کون سا آلہ کس کام آتا ہے؟
تھرما میٹر (Thermometer) سے انسانی درجہ حرارت معلوم کیا جاتا ہے۔ بیرو میٹر (Barometer) سے ہو ا کا درجہ ناپا جاتا ہے۔ اینمومیٹر (Anemometer) سے ہوا کی رفتار معلوم کی جاتی ہے۔ جائیرو کمپاس (Gyrocompass)سے سمندر میں سمت معلوم کی جاتی ہے۔ سیسمومیٹر (Seismometer)سے زلزلہ کی شدت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ پائیرو میٹر (Pyrometer)سے […]
ہمارے قبرستان میں اس میراثی کے لیے جگہ نہیں
آج سے تقریبا پندرہ سوسال قبل آقائے دوجہاں حضرت محمدؐ نے فرمایا تھا کہ ’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں!‘‘ گویا ایک انسان سے دوسرا انسان اُس وقت تک محفوظ رہ سکتا ہے، جس وقت تک وہ اپنے کسی بھائی کی زبان اور ہاتھ سے محفوظ ہو۔ مشہور […]
11 مارچ، ممتاز شیریں کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کی پہلی خاتون نقاد، تانیثیت (Feminism) کی علم بردار، افسانہ نگار، مترجم اور ادبی مجلے ’’نیا دور‘‘ کی مدیر ممتاز شیریں 11 مارچ 1973ء کو انتقال کرگئیں۔ 1972ء کو پیٹ کے سرطان میں مبتلا ہوئی تھیں۔ ممتاز 12ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔نانا ٹیپو قاسم […]