میراجیؔ نے گھر کیوں چھوڑا تھا؟

میراجیؔ کی سیرت میں بیسیوں خرابیاں آگئی تھیں لیکن طبعاً وہ ایک شریف انسان تھے۔ دوستوں کے لیے دامے، درمے، قدمے، ہر طرح خدمت کرنے کو تیار رہتے تھے۔ دانشوروں کے ایک خاص حلقے میں ایک صاحب نے ایک مضمون پڑھا جو پوری اردو شاعری پر حاوی تھا۔ اس مضمون کی بہت تعریف ہوئی۔ اچنبھے […]
6 مارچ، ہوگو شاویز کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق وینزویلا کے ملٹری آفیسر، سیاست دان اور صدر ’’ہوگو شاویز‘‘ 6 مارچ 2013ء کو کینسر جیسے موذی مرض سے انتقال کرگئے۔ وینزویلاکے صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔ 2012ء میں الیکشن جیتنے کے بعد کینسر کے علاج کے دوران کیوبا میں زندگی […]
عہدِ سلاطین کے جاسوس ادارے

عہدِ سلاطین میں ہمیں جاسوسی اداروں کا اُس عہد کی تاریخوں سے پتا چلتا ہے۔ کیوں کہ اکثر حکمران خود سازش کے ذریعے اقتدار میں آئے تھے۔ اس لیے وہ بڑے حساس تھے کہ ان کے خلاف بھی سازش نہ ہوجائے۔ غیاث الدین بلبن، حکمران کو زہر دے کر حکومت پر قابض ہوا۔ لہٰذا اپنے […]
زندہ قوم بننے کا نادر موقع ہے

عرض کر کرکے لکھاری، دانشور، فیصلہ ساز، اثر انداز ہونے والے بھی تھک گئے کہ قومیں سانحات سے جنم لیتی ہیں۔ اس جنم لینے کو ایسا نہ سمجھیے کہ سانحہ ہوا اور نئی قوم تیار ہو گئی، بلکہ قومیں اپنی پہچان سانحات، حادثات، آفات پڑنے پہ ثابت کرتی ہیں۔ کسی بھی مشکل یا پریشانی پہ […]