جوتوں بارے یہ عجیب حقیقت جانتے ہیں؟
یوں تو بدن کی صفائی کے ساتھ ساتھ کپڑوں کی صفائی بھی شخصیت پر اچھا اثر ڈالتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر جوتے صاف نہ ہوں، تو اس کا ہماری شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ "themindsjournal.com”کے مطابق جوتے وہ پہلی چیز ہیں، جن کا لوگ لاشعوری طور پر نوٹس لیتے ہیں۔ […]
محمد حسین آزاد کے تکلیف دِہ آخری ایام
مولوی محمد حسین آزاد اواخرِ عمر میں ہوش و حواس کھو بیٹھے تھے۔ ایک دن اپنے گھر سے غائب ہوگئے۔ پہلے لاہور میں انہیں تلاش کیا گیا۔ پھر اور شہروں میں، مگر ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ کئی مہینے غائب رہنے کے بعد وہ ایکا ایکی دلی میں رونما ہوئے۔ بریاں لگی ہوئیں، ننگے […]
افغان امن معاہدہ، کریڈٹ اور طعنہ بازی سے گریز کی ضرورت
نہ تویہ ہنسی مذاق کا موقع ہے، نہ طعنے دینے کا۔ طالبان امریکہ امن معاہدہ افغانستان کے 3 کروڑ86 لاکھ انسانوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ اسی طرح پاکستان، ایران اور تاجکستان سمیت افغانستان کے چھے پڑوسی ممالک اور باقی دنیا افغانستان کی خوشحالی سے لاتعلق رہ سکتی ہے نہ بدحالی سے۔ […]
تاج محل کیسے بچ پایا؟
سامراجی قوموں کی یہ پالیسی رہی ہے کہ اپنے سیاسی تسلط کی بنیاد کو اپنی تہذیب اور نسل پرستی پر برقرار رکھتے تھے اور اس ذہنیت کے مالک تھے کہ نوآبادیات کی اقوام نہ صرف غیر متمدن ہیں بلکہ نااہل بھی ہیں۔ اس لیے وہ ایسے شواہد نہیں چاہتے تھے کہ جن سے اُن اقوام […]
یکم مارچ، مستنصر حسین تارڑ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے شہرۂ آفاق سفرنامہ نگار، ناول نگار اور کالم نویس مستنصر حسین تارڑ یکم مارچ 1939ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ بیڈن روڈ پر واقع لکشمی مینشن میں بچپن گزرا، جہاں سعادت حسن منٹو پڑوس میں رہتے تھے۔ مشن ہائی اسکول، رنگ محل اور مسلم ماڈل ہائی اسکول میں تعلیم […]