افغانستان، اصل امتحان امریکی فوج نکلنے کے بعد ہوگا

افغان امن معاہدے پر امریکہ اور امارات اسلامیہ کے درمیان دستخط سے قبل صدارتی انتخابات میں اشرف غنی کے دوبارہ منتخب قرار دیے جانے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ افغان طالبان نے صدارتی اعلان کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا، جب کہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے […]

سنہ ہجری کیا ہے؟

سنہ ہجری اسلامی تقویم کا نام ہے جو تاریخِ اسلام کے ایک انقلابی موڑ سے شروع ہوئی ہے جب رسولؐ اللہ، حضرت ابوبکرؓ کے ساتھ مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ پہنچے اور اسلام نے عالمِ انسانیت کے لیے ایک مرتب نظام کی شکل اختیار کی، اور اس کی معنوی و صوری فتوحات کا آغاز […]

اس ضرب المثل شعر کے مصرعِ اولیٰ میں تصحیح فرمائیں

آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں ہم اگر عرض کریں گے، تو شکایت ہوگی ’’غنچۂ آرزو‘‘ (دیوانِ وزیر علی صباؔ)، صفحہ 158۔ مصرعِ اولیٰ اس طرح مشہور ہے: آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں (’’اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں‘‘ از (تحقیق و تالیف) محمد شمس الحق، […]

منٹو کے تکلیف دِہ آخری ایام

منٹو کو شراب پینے کی لت خدا جانے کب سے تھی؟ جب وہ دلی رہے ان کی شراب بڑھنے نہیں پائی تھی۔ بمبئی جانے کے بعد انہوں نے پیسا بھی خوب کمایا اور شراب بھی خوب پی۔ جب پاکستان بنا، تو وہ لاہور آگئے۔ یہاں فلموں کا کام نہیں تھا، اس لیے انہیں قلم کا […]

23 فروری، رانا بھگوان داس کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق جسٹس رانا بھگوان داس 23 فروری 2015ء کو 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ 20دسمبر 1942ء کو نصیر آباد، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے نگران منصف اعلیٰ رہ چکے ہیں۔1965ء میں بار میں شامل ہوئے۔ محض سال کی […]