جاوید اختر، شاعر ابنِ شاعر ابنِ شاعر

1970ء کے عشرہ کے بعد سامنے آنے والے گیت نگار جاوید اختر (پیدائش: 1945ء) ہے۔ جاوید اختر کا تعلق ایک معتبر ادبی گھرانے سے ہے۔ انہیں فلمی گیتوں کی دنیا، اپنے والد (جاں نثار اختر) سے ورثے میں ملی ہے۔ نسیمہ قاضی اپنے ایک تحقیق مضمون (’’فلمی گیت اور اردو ادب‘‘، فنون، لاہور، شمارہ 126، […]
دوبئی میں ہیلی کاپٹر بھی "اُوبر” پر منگوایا جاسکتا ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق اگر آپ دوبئی میں رہتے ہیں، تو آپ ٹیکسی کی طرح ہیلی کاپٹر بھی اوبر پر منگوا سکتے ہیں۔ پوسٹ کے مطابق آپ کو 15 منٹ سواری کے عوض 650 درہم یا 177 ڈالر اد اکرنا ہوں گے۔
20 فروری، انٹارکٹکا میں قدم رکھنے والی اولین خاتون

وکی پیڈیا کے مطابق ناروے کی کیرولین میکلسن (Caroline Mikkelsen) دنیا کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں 20 فروری 1935ء کو انٹارکٹکا میں قدم رکھا۔ کیرولین 1906ء کو ڈنمارک میں پیدا ہوئی۔ بعد میں ناروے کے ایک کپتان سے شادی ہوئی۔ 15 ستمبر 1998ء کو انتقال کرگئی۔
رحیم شاہ رحیمؔ کی ادبی خدمات

ہر وہ کام جو انسان فرصت کے لمحات میں بطورِ تفریح کرتا ہے اور اس سے براہِ راست اس کا کوئی مادی مفاد وابستہ نہ ہو، مشغلہ کہلاتا ہے۔ زندگی چوں کہ جہدِ مسلسل ہے اورانسان ہمیشہ کسی نہ کسی کام میں لگا رہتا ہے، لیکن روزمرہ زندگی کے جو کام ہوتے ہیں، انسان اس […]