افغان مفاہمتی عمل، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

رواں ماہِ فروری کے آخری ہفتے تک افغان طالبان اور امریکی انتظامیہ کے درمیان افغان مفاہمتی عمل کے مسودے پر دستخط کیے جانے کی مصدقہ اطلاعات نے بہت بڑی پیش رفت کی نوید سنائی ہے۔ افغان طالبان کے ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان امن مسودہ پر دستخط کیے جانے […]
19 فروری، فیڈل کاسترو صدارت سے دستبردار

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق فیڈل کاسترو 19 فروری 2008ء کو 81 سال کی عمر میں کیوبا کی صدارت سے دستبردار ہوئے۔ تقریباً 49 سال مسند اقتدار پر براجماں رہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق فیڈل کاسترو 1959ء سے 1976ء تک کیوبا کے وزیراعظم رہے۔ پھر 1976ء سے 2008ء تک ملک کے […]
صنعتِ تنسیق الصفات

جب کلام میں کسی شے یا فرد کی مدح یا ذم میں متواتر صفات کے ساتھ اُس کا ذکر کیا جائے، تو اسے صنعتِ تنسیق الصفات کہتے ہیں۔ پھول سا چہرہ، چاند سی رنگت، چال قیامت کیا کہیے جو بھی دیکھے ہوجائے پاگل اپنی تو حالت کیا کہیے اس شعر میں محبوب کے چہرے، رنگت […]
اونٹ کے گلے میں بلی (کہاوت کا پس منظر)

مشہور کہاوت ہے؛ کسی قیمتی چیز کے ساتھ ایک کم قیمت چیز کا شامل کردیا جانا۔ ایک ضروری چیز کے ساتھ ایک غیر ضروری چیز کے خریدنے کی شرط۔ یہ کہانی بیان کی گئی ہے کہ ایک عرب کا اونٹ گم گیا۔ اس نے قسم کھائی کہ اگر اونٹ مل گیا، تو اسے ایک درہم […]