دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک
اس تصویر کو دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ ہماری دنیا اتنی خوبصورت بھی ہوسکتی ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ تصویر چائنہ کے نیشنل پارک "Zhangjiajie” ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔
گھبرانا نہیں!
چینی قوم چائینہ میں آباد ہے۔ ایرانی سرزمین پر ایرانی قوم متمکن ہے۔ انگریز ہی انگلستان کے خشکی و تری کے مالک و مختار ہیں اور فرانس کے آشیانوں میں فرانسیسی ہی گوشہ نشین ہیں، لیکن پاکستان کے طول وعرض میں سندھی، بلوچی، پنجابی اور پختون قومیں رہتی ہیں۔ براہِ کرم آپ یہ جاننے کی […]
سوشل میڈیا بارے نامعقول و مضحکہ خیز اقدامات
وفاقی کابینہ نے اپنے تئیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے سوشل میڈیا کمپنیز کے لیے قواعد و ضوابط کا ایک مسودہ بنام ’’شہریوں کا تحفظ‘‘ تیار کرکے منظور بھی کروالیا ہے، جس سے اُن کی دانست میں یہ جن بوتل میں بند ہوجائے گا۔ ایک قومی سطح کے کو آر ڈی نیٹر اور دوسرے متعلقہ […]
سوات، مختلف علاقوں کے وہ پرانے نام جو بھلا دیے گئے
غالباً یہ سنہ 1994ء یا 95ء کی بات ہے جب مَیں ساتویں یا آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ ہمارے چھوٹے دادا (ہمارے دادا حاجی محمد المعروف بزوگر کے چھوٹے بھائی) احمد بابا (مرحوم) پشاور سے گرمیوں کی چھٹیوں میں سوات آئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج پشاور میں ایک بیرے کی حیثیت سے اپنے فرائض […]