مانتے ہیں "ڈونلڈ ٹرمپ” کو انڈیا میں پوجا جاتا ہے؟

بھارتی ریاست ’’تلنگا‘‘ میں 31 سالہ بوسا کرشنا (Bussa Krisna) ہندوؤں کے دیگر دیوتاؤں کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوجا بھی روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں اور انہیں باقاعدہ طور پر ایک ’’بھگوان‘‘ کا درجہ دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ہے۔ بوسا روزانہ اپنے بھگوان (ڈونلڈ ٹرمپ) کی […]

صاف چلی شفاف چلی، قصۂ پارینہ

عام آدمی کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اور اس کے بچوں کو مفت صحت کی سہولیات سمیت مفت تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر ہوں اور اچھا روزگار ملے۔ پاکستان کے 70 سالوں میں عام آدمی کو کوئی ایسی قیادت نہیں ملی جو ان کی خواہشات کی تکمیل کے لیے اقدامات کو یقینی بنائے۔ […]

ساحرؔ کا تخلص کیسے پڑا؟

نریش کمار شادؔ نے ایک مرتبہ ساحرؔ کا انٹرویو لیا، جس میں ایک سوال یوں کیا گیا: شادؔ:۔ آپ نے اپنا تخلص ساحرؔ کیوں رکھا؟ ساحرؔ:۔ (کرسی سے اُٹھ کر ساحرؔ صاحب کمرے میں یہاں وہاں ٹہلنے لگے اور بولے) کیوں کہ کوئی نہ کوئی تخلص رکھنے کا رواج تھا۔ اس لیے مَیں اپنی اسکول […]

کلامِ روغانےؔ میں طنز و مِزاح کا عنصر

طنز و مِزاح دو ایسے کیمیائی مفردات کی مانند ہیں جن کی تقسیم کسی طرح ممکن نہیں،بلکہ یہ کسی مِزاح نگار کا کارنامہ ہو تا ہے کہ وہ ان کے درمیان تواز ن قائم رکھے۔ عبد الرحیم روغانےؔ سوات میں پشتو ادب کے حوالے سے ایک زندہ و تابندہ نام ہیں۔ پشتو ن شعرا میں […]

27 جنوری، ڈاکٹر جعفر بلوچ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ’’ماہرِ اقبالیات‘‘ ڈاکٹر جعفر بلوچ 27 جنوری 1947ء کو ضلع لیہ، موجودہ پاکستان میں پیداہوئے۔ اصل نام غلام جعفر تھا۔ تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے اور گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور سے بطورِ پروفیسر ریٹائر ہوئے۔ بیک وقت اردو کے شاعر، محقق، نقاد اور […]