مانتے ہیں یہ جوڑا سمندر کے کوڑے سے تیار کیا گیا ہے؟

جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والے یہ خوبصورت جوتے ایڈی ڈاس (Adidas) کمپنی نے سمندر سے اکھٹے کیے گئے کوڑے سے تیار کیے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 2017ء کو کمپنی نے ایسے جوتوں کے دس لاکھ جوڑے فروخت کیے تھے۔ ایک جوڑا […]

عوض نور، ہم شرمندہ ہیں

یہ عوض نور ہے۔ نوشہرہ کی ننھی کلی۔ عمر صرف نو سال، اور قاتلوں نے اس کو جب قتل کیا ہوگا، تو یقینی طور پر کوئی لالچ دیا ہو گا، اور یہ پھول جیسی بچی سمجھ بیٹھی ہوگی کہ لے جانے والا اس کا خیر خواہ ہے، لیکن اس نے اس بچی کو اس بہیمانہ […]

تربیت آدھی ترقی ہے

ماہرینِ عمرانیات کا کہنا ہے کہ تربیت آدھی ترقی اور فلاحی معاشرے کے قیام کی اساس ہے،جب بھی کسی معاشرے کو ترقی یافتہ، مہذب اور فلاحی معاشرے میں بدلنے کی کوشش کی جائے گی، تو سب سے پہلے اٹھایا جانے والا قدم ’’تربیت‘‘ ہی قرار پائے گا۔ کیوں کہ تربیت نہ فقط ترقی کی اساس […]

مدک لشٹ، عالم میں انتخاب

ہندوکش پہاڑی سلسلے کی بغل سے نکلے ہوئے ہندو راج پہاڑی کے ایک طرف لواری کے مقام پر سطحِ سمندر سے 10 ہزار 230 فٹ کی بلندی پر گزرتی ہوئی سڑک آپ کو چترال جیسے پُرفضا، پُرسکون اور پُرامن قطعۂ زمین میں پہنچا دیتی ہے۔ ماضیِ قریب تک یہ سڑک سال میں کم و بیش […]

باچا خان بابا، ایک عہد کا نام

پختونوں کے سیاسی و روحانی راہنما، تحریکِ آزادی کے ہیروز میں سے ایک ’’خان عبدالغفار خان‘‘ المعروف ’’باچا خان بابا‘‘ کی برسی مناتے وقت ان کی طویل، بامقصد، منفرد اور صبر آزما جد و جہد کے کئی ابواب ذہن کے سامنے کھل جاتے ہیں۔ بجا طور پر اس بات پر بحیثیتِ ایک پشتون کو فخر […]

وہی مرغے کی ایک ٹانگ (کہاوت کا پس منظر)

اپنی بات کی ہَٹ۔ اپنے جھوٹے قول کی پچ۔ بے جا بات کی اَڑ۔ یہ کہاوت اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی اپنی بے جا بات پر اَڑا رہے اور قائل نہ ہو۔ اس کہاوت کے تعلق سے بہت سی حکایتیں مشہور ہیں، مگر مآل سب کا ایک ہی ہے۔ کسی صاحب کا باورچی بدنیت […]