سنو ہائیک 2020ء

22 جنوری، جب امریکہ میں اسقاطِ حمل جائز قرار دیا گیا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 22 جنوری کو امریکہ کی سپریم کورٹ نے استقاطِ حمل (Abortion) کو جائز قرار دیا۔ بعد میں اس فیصلے کے خلاف "Pro-Life movement” نامی تحریک اٹھی اور ملک گیر ریلیاں نکالی گئیں۔