19 جنوری، اوپندر ناتھ اشکؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس اوپندر ناتھ اشک 19جنوری 1996ء کو اِلہ آباد، اترپردیش، ہندوستان میں 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ دسمبر 1910ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1930ء تک لاہور میں رہائش پذیر رہے۔ […]
Introducing the Youngest Trekking Club of Pakistan
