فنِ تعمیر کا شان دار نمونہ "مسجدِ کُتبیہ”

یہ مراکش کے معروف سیاحتی مقام ’’مراکش‘‘ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا مینار مؤحدین کے خلیفہ ’’یعقوب المنصور‘‘ (1184ء تا 1199ء) کے دورِ حکومت میں مکمل ہوا۔ یہ مسجد کُتبیہ اس لیے کہلاتی ہے، کیوں کہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اُس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق […]

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں

ایدھی فاؤنڈیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سن 2019ء کے دوران میں فقط کراچی شہر سے 375 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان میں زیادہ تعداد بچیوں کی تھی جن کو کوڑے دان، سڑک کنارے، ندی نالیوں یا کسی ویرانے میں پھینک دیا گیا تھا۔ ادارے کے مطابق انہوں نے ننھی […]

12 جنوری، قاضی حسین احمد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ممتاز عالم اور سیاست دان قاضی حسین احمد 12 جنوری 1938ء کو ضلع نوشہرہ (صوبہ خیبر پختونخوا) کے گاؤں ’’زیارت کاکا صاحب‘‘ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولانا قاضی محمد عبد الرب صاحب ایک ممتازعالمِ دین تھے اوراپنے علمی رسوخ اور سیاسی بصیرت کے باعث جمعیت علمائے ہند صوبہ سرحد […]

کاغذ اور لکھاری

میرے ایک چچا جنہیں چاول کھانے سے بے پناہ رغبت ہے۔ ان کا قول ہے، چاول کھانے سے بھلا کس کا پیٹ بھرتا ہے! وہ تو جب کھاتے کھاتے جبڑے دکھنے لگتے ہیں، تو مجبوراً محاذِ جنگ سے پسپائی اختیار کرلینی پڑتی ہے۔ ہاتھ رک جاتے ہیں، لیکن دل پینترے بدل بدل کر وار کرنے […]