10 جنوری، جب دنیا کی اولین میٹرو سروس کھولی گئی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 10 جنوری 1863ء کو دنیا کی اولین میٹرو سروس "The Tube” کھولی گئی۔ اسے دنیا کی قدیم ترین انڈر گراؤنڈ ریلوے سروس مانا جاتا ہے۔
آتا ہے یاد مجھ کو……!
آج سے عرصہ پہلے ہمارے معاشرے میں محنتی طلبہ کی کمی نہ تھی، جنہوں نے اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر اعلیٰ مقام حاصل کیا، جب کہ فی زمانہ وطنِ عزیز کے تعلیمی معیار اور پست حالت کو دیکھ کر انسان انتہائی مایوس ہوجاتا ہے۔ اس کا سبب بھی ہم سب جانتے ہیں۔ […]