کاماسوترا کی مختصر تاریخ

کاما سوترا (Kamasutra) عشق و محبت اور جنسی مسرت سے متعلق معروف سنسکرت زبان کی کتاب ہے۔ یہ کتاب ایک درویش واتساین (Vatsyana)سے منسوب کی جاتی ہے۔ جس کا زمانہ چوتھی سے چھٹی صدی عیسوی کے درمیان کا ہے۔ تیرہویں صدی میں ’’یشودھرا‘‘ نامی ایک مصنف نے اس کتاب پر ایک بصیرت افروز تبصرہ قلمبند […]

8 جنوری، اسٹیفن ہاکنگ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق مشہور ماہرِ طبیعیات اور مصنف اسٹیفن ہاکنگ (Stephen Hawking) آٹھ جنوری 1942ء کو اوکسفورڈ میں ہوئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق انہیں بیسویں اور اکیسویں صدی عیسوی کے معروف ماہرِ طبیعیات مانا جاتا ہے ۔ انہیں آئن سٹائن کے بعد گذشتہ صدی کا دوسرا بڑا سائنس دان […]

بہتی گنگا میں اشنان فرمانے والے

مَیں سمجھتا ہوں کہ سیاسی پارٹیوں کی عجلت میں کیے گئے غلط فیصلوں کا خمیازہ عوام دہائیوں تک بھگتتے رہتے ہیں۔ ہونا چاہیے تھا کہ پہلے عوامی مسائل جیسے مہنگائی، غربت میں کمی لانے کے لیے کوئی قانون بنایا جاتا، اس کے بعد کسی فردِ واحد کے لیے قانون بنایا جاتا، لیکن یہ بھی ایک […]

محترمہ فاطمہ بتول، اہلِ سوات آپ کے ممنون ہیں

بلاشبہ کتاب بہترین دوست ہے۔کتاب کی دوستی ہمیں باقی لوگوں سے مختلف بنا دیتی ہے ۔ کتاب دوستی ہی کی وجہ سے ہم شعور کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں۔ قارئین، ہماری بدنصیبی ہے کہ کتابیں پڑھنے کا شوق ہمارے معاشرے سے تیزی سے ختم ہو رہا ہے ۔ ہم وہ لوگ ہیں، جو پانچ […]