غیبت، اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے

اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے کہ ’’ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس بات کو پسند نہ کرو۔‘‘ یعنی کسی کے پیٹھ پیچھے اس کا ذکر اس طرح کرنا کہ اگر وہ خود سنتا تو […]

31 دسمبر، جب پہلی بار برقی قمقمے کا مظاہرہ کیا گیا

31 دسمبر کو برقی دنیا میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 31 دسمبر 1879ء کو عظیم سائنس دان ’’سر تھامس ایڈیسن‘‘ نے برسرِعام برقی قمقمے (Bulb) کا مظاہرہ کیا اور لوگوں کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔

میر امّن دہلوی

فورٹ ولیم کالج میں میر امّن کی رسائی بہادر علی حسینی کی وساطت سے ہوئی۔ فورٹ ولیم کالج چوں کہ انگریزی ملازمین کو اُردو زبان سکھانے کے لیے کھولا گیا تھا اور میر امّن اہلِ زباں تھے، اس لیے یہ قیاس کرنا درست ہے کہ انہیں درس و تدریس کے فرائض بھی سونپے گئے ہوں […]