سوز (شعری صنف)

یہ مرثیے کی ادائیگی کا ایک طریقہ ہے جس میں اسے مغموم ترنم میں ادا کیا جاتا ہے۔ اس کے پڑھنے والے محدود ہوتے ہیں۔ عام طور سے مرثیوں کے مصائب کا حصہ سوز میں پڑھا جاتا ہے۔ مرزا دبیر نے ایسے مرثیے لکھے ہیں، جن میں مصائب کا لحاظ بھی رکھا گیا۔ آہنگ کا […]
27 دسمبر، بے نظیر بھٹو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بے نظیر بھٹو 27 دسمبر 2007ء کو 54 سال کی عمر میں راولپنڈی دہشت گردانہ حملے میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے 21 جون 1953ء کو سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں آنکھ کھولی۔ وہ ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی تھیں۔ بے نظیر بھٹو کو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر […]
سگریٹ نوشی، فالج کے اسباب میں سے ایک

ڈان اردو سروس کی مفصل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی یا تمباکو نوشی بھی فالج کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق: "تمباکو نوشی سے خون میں لوتھڑے بننے، گاڑھا کرنے اور شریانوں کو سکیڑنے کا خطرہ بڑھتا ہے، جب کہ مواد اکٹھا ہونے لگتا […]
پختون رسالہ اور ریاستِ سوات

زبان و ادب کی ترقی میں اخبارات و رسائل اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پشتو زبان و ادب کی ترقی میں جن رسائل نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، ان میں ایک ’’پختون‘‘ رسالہ بھی ہے۔ یہ رسالہ خدائی خدمت گار تحریک کے بانی عبدالغفار خان المعروف باچا خان نے ’’انجمنِ اصلاح الافاغنہ‘‘ کے زیرِ […]