میری سگریٹ کا ایک کَش ایک ہزار روپے کا ہے
بمبئی میں کوئی کسی کا نہیں ہے اور بمبئی میں ہر چیز بکاؤ ہے۔ پھر وہ قابلیت ہی کیوں نہ ہو۔ یہاں اپنا سامان ہو یا فن، فروخت کرنے کے لیے ہوشیار سیلز مین ہونا ضروری ہے۔ مَیں نے 80ء کے چلتے ایک ایک گانے کا معاوضہ دس دس ہزار لیا اور بڑے فخر سے […]
بھارتی شہریت کا نیا قانون اور پاکستان
بھارت میں شہریت کے نئے قانون نے کہرام برپا کر رکھا ہے۔ ملک گیر سطح پر مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ مسلسل دراز ہوتا جا رہا ہے۔ مسلمان، جو اس قانون سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، نہ صرف سراپا احتجاج ہیں، بلکہ انصاف پسند ہندو اور سکھ بھی ان کے ہم آواز ہیں۔ […]
25 دسمبر، چارلی چپلن کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار سر چارلز سپینسر چارلی چپلن25 دسمبر 1977ء کو انتقال کرگئے۔ امریکی سینما کے کلاسیکی ہالی ووڈ کے ابتدائی سے درمیانی دور میں چارلی چپلن نے بطور فلمساز اور موسیقار بہت شہرت پائی۔ انہوں نے خاموش فلموں کے دور میں اپنی فلموں میں نہ صرف خود […]