24 دسمبر، حامد کرزئی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق افغان سیاست دان اور بارہویں صدر افغانستان ’’حامد کرزئی‘‘ 24 دسمبر 1957ء کو پیدا ہوئے۔ ان کاتعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ ان کے والد عبد الاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے […]
مشرف کو عدالت ہی ریلیف دے سکتی ہے
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذیر اکبر پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف غداری کیس کا ٹرائل مکمل کرتے ہوئے 17 دسمبر 2019ء کوجنرل (ر) مشرف کو پانچ بار سزائے موت سنا دی، اور اگر مشرف […]
یہ ہے دو ریاستوں کے مابین فرق
1960ء کا زمانہ تھا۔ ریاستِ سوات میں میاں گل عبدالحق جہانزیب والئی سوات حکمران تھا۔ میں اس وقت ایک نو عمر لڑکا اور چوتھی کلاس کا طالب علم تھا۔ ایک دن دروازے پر دستک ہوئی۔ میں باہر نکلا، تو ایک اجنبی شخص کو دروازے پر موجود پا یا۔ اس نے پوچھا، ’’لڑکے! اپنے گھر والوں […]