23 دسمبر، جلیل قدوائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی 23 دسمبر 1904ء کو اناؤ، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کی کتب میں گلدستہ تنقید، چند اکابر، چند معاصر، قطرات شبنم، مکتوباتِ عبد الحق، تذکرے اور تبصرے ، خاکسترپروانہ (شاعری)، حیات مستعار (خودنوشت)، نقش و نگار […]

لڑکیوں کی شادی تک لڑکوں کی شادی نہ کرانا شرعاً ناجائز ہے

مسجدِ درویش صدر، پشاورکے مفتی سبحان اللہ جان سے پوچھا گیا : ’’ہمارے خاندان میں یہ رواج ہے کہ گھرانے میں جب تک لڑکیوں کا نکاح اور شادی نہیں ہوجاتی لڑکوں کی شادی نہیں کراتے، تو شرعاً یہ ٹھیک ہے؟‘‘ مفتی صاحب جواباً فرماتے ہیں: ’’یہ ایک ناجائز طریقہ ہے۔ مناسب رشتہ ملنے پر جلدی […]

موسم کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟

زمین کے گرد لپٹی فضا کا بیشتر حصہ ’’نائٹروجن‘‘، ’’آکسیجن‘‘ اور پانی کے بخارات پر مشتمل ہے۔ پانی کی طرح ہوا بھی رواں سیال کی طرح حرکت کرتی ہے۔ ایک مقام سے دوسرے کی جانب سفر کرتے ہوئے ہوا اپنی خصوصیات بھی ساتھ لے جاتی ہے، اور نئے مقام پر درجۂ حرارت، نمی وغیرہ کو […]

ڈگر ریسٹ ہاؤس، کچھ یادیں کچھ باتیں

28 جون 1961ء کو جناب والی صاحب نے مجھے ریاست کے محکمہ تعمیرات میں تقرری کا پروانہ دیا، اور یکم جولائی کو میں نے ڈیوٹی کے لیے حاضری دی۔ اگلے ہی دن ہمیں اپنے سربراہ کے ساتھ پورن جانا پڑا۔ اس طرح اگلے دس پندرہ دن نہایت ہیجان خیز گزرے اور مجھے پوری ریاست کا […]