ہمارے معاشرتی رویوں میں بگاڑ کا اصل سبب

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم قومی طور پر سوچنے، سمجھنے اور مسائل و مشکلات کے ادراک و احساس سے تہی دست ہو چکے ہیں۔ ہم بحیثیتِ قوم ذہنی، فکری اور علمی لحاظ سے بانجھ ہو گئے ہیں۔ کوئی بھی حادثہ ہو جائے۔ ہم وقتی طور پر رونے دھونے اور چیخنے چلانے پر اکتفا کرکے […]

ساٹھ کی دہائی کا پشاور

جوانی میں اس فقیر کو مطالعہ کے علاوہ دو کام اور بھی بہت مرغوب تھے۔ ایک شکار اور دوسرا بارش کے دوران میں لمبی ڈرائیو۔ میری تحویل میں سرکاری جیپ کے علاوہ کبھی کوئی کار وغیرہ نہ رہی، مگر دوست بہت بھی تھے، اور صاحبانِ کار بھی۔ کسی نہ کسی دوست کو راضی کرکے ہی […]

تو بات بن جائے

ہم ’’مابہ دولت صاحب‘‘ اِس وقت سوات موٹر وے پر کاٹلنگ انٹر چینج سے گزرتے ہوئے شرق سے غرب کی جانب رواں دواں، آپ کی توجہ کے طالب ہیں۔ مینگورہ شہرسے کوئی ڈیڑھ گھنٹے کا سفرطے کرکے پہنچے ہیں یہاں۔ گویا کہ مینگورہ کوبائی پاس کرتے ہوئے، جی ٹی روڈ پر واقع بستیوں بلوگرام، اوڈیگرام، […]

20 دسمبر، جسٹس رانا بھگوان داس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جسٹس رانا بھگوان داس 20دسمبر 1942ء کو نصیر آباد، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جسٹس رانا بھگوان داس عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے نگران منصف اعلیٰ رہ چکے ہیں۔وہ 1965ء میں بار میں شامل ہوئے ۔ محض سال کی پریکٹس کے بعد 1967ء میں […]