قومیں سانحات سے سیکھتی ہیں

سانحات یقینی طور پر کسی بھی معاشرے، ملک، ریاست یا خطے کو ایک لمحے کے لیے جھنجھوڑ کے رکھ دیتے ہیں۔ اگست 6 کا دن اور سال 1945ء جاپان کو ہلا کے رکھ گیا۔ 6 اور 9 اگست کو پے در پے ہونے والے ایٹمی حملوں کے بعد کسی کے وہم و گماں بھی نہیں […]

اُنیس دسمبر، رکی پونٹنگ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ’’رکی پونٹنگ‘‘ 19 دسمبر 1974ء کوآسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام ’’رکی تھومس پونٹنگ‘‘(Ricky Thomas Ponting) ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ آپ نے ٹیسٹ میچوں میں کل 13,378رنز بنائے۔ 38 سال کی عمر میں انہوں نے کرکٹ کو خیر باد کہہ […]

اگر آپ صبح ناشتا نہیں کرتے، تو اس فائدہ سے محروم ہیں

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں ناشتے کی کئی فوائد درج ہیں۔ ایسا ہی ایک فائدہ کچھ یوں ہے: "حالیہ تحقیقی رپورٹس میں دل کی صحت اور ناشتے کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا ہے۔ 2017ء میں جریدے ’’جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی‘‘ میں شائع ایک تحقیق […]

پڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھیں قدرت کے کھیل (کہاوت کا پس منظر)

شریف ہوکر ذلیل کام اختیار کرنے اور بدقسمت ہنر مند یا صاحبِ کمال ہو کر ادنیٰ کام کرنے والے کے لیے یہ کہاوت کہی جاتی ہے۔ جب کسی صاحبِ علم کی قسمت بگڑ جائے، اور وہ کسی ادنیٰ پیشے کو اپنا ذریعۂ معاش بنانے پر مجبور ہوجائے، تو حیرت سے کہتے ہیں۔ اس کہاوت سے […]